Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 16 2023 16:49:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من نرم تھی اور 8650/8750 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ کا کوئ پریشر نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 16 2023 16:48:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 16:47:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 16 2023 16:44:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔انٹربینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 15:18:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان تو آج کام نہیں ہے۔ شام میں اکا دکا کام ہوتے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 14800/15000 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔کراچی سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ تر ٹریڈرز برسیم بیچ چکے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بکتے رہیں گے۔ .
Nov 16 2023 15:12:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 2500 بوری کی آمدن تھی کنری منڈی میں ہائبرڈ مال کے 13000 سے 16450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لونگی کوالٹی کے 17000 سے 21200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 سے 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Nov 16 2023 15:09:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہے۔ سفید مالوں کی گاہکی نہیں ہے۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2023 15:03:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 16600 تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2023 14:59:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 78500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 88000 جبکہ ایرانی 91000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 16 2023 14:18:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott