Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 15 2023 14:35:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15275 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے۔ .
Nov 15 2023 14:10:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ مارکیٹ 300/400 روپیہ من تیز ہے اور 5300/5350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 15 2023 14:02:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2023 13:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔ .
Nov 15 2023 13:40:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 11925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کا 12550 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے جبکہ جنوری 13050 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹے الائنس 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں پرانے مال 11650 جبکہ نئے مال 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بیچ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ 70/80 % مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Nov 15 2023 13:01:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 15 2023 12:59:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ 3 ماہ ٹائم پر 16000 جبکہ 4 ماہ ٹائم پر 16500 روپیہ من تک گاہک بن جاتا ہے۔ کنری منڈی میں 1500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 13100 سے 15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری وی آئ پی مال 16400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 15 2023 12:46:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ 17800 روپیہ کوئنٹل پر رکی ہوئ ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 15500/16000 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ .
Nov 15 2023 12:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 10/12 گاڑی تک آمدن ہو جاتی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ باجرہ تھل لائن 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Nov 15 2023 12:28:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott