Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 17 2023 15:20:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 287 تک آ رہا ہے لیکن ملتا 1/1.5 روپیہ اوپر ہی ہے۔ .
Nov 17 2023 15:17:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جوہر آباد بھلوال شوگر ملز 12400/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلاںوالی 12350 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12300 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12650/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11525 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 16 2023 18:47:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 تاریخ کو کوریہ کا ٹینڈر تھا 3300 ٹن کا 2134 سے 2150 ڈالر فی ٹن تک نائجیریہ سے۔ .
Nov 16 2023 18:43:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 17500/17600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 250 روپیہ تیز ہوئ ہے پچھلے دو تین دنوں میں 5550 والی مارکیٹ 5800 روپیہ کوںٔنٹل بھاؤ بن گئے تھے انڈین کرنسی میں .
Nov 16 2023 17:51:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 16 2023 17:37:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 16 2023 17:32:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں گاہکی سست تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11825/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاْ تھے۔ اپر سندھ میں جو ملیں پنجاب کے بارڈر سے نزدیک ہیں الائنس وغیرہ 11725 روپیہ تک ہیں۔ جبکہ گھوٹکی وغیرہ 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ حاضر میں لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Nov 16 2023 17:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے 230/235 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 240/248 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 260/270 روپیہ کلو یوکرین 8 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/370 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنوں کی فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 16 2023 17:11:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے۔ زیادہ تر کام ای ٹی جی والے جہاز کے مال کے ہی ہو رہے ہیں 225/226 روپیہ کلو تک۔ رشین مسور 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر ا رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 16 2023 17:03:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر ا رہا ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott