+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 16 2023 17:32:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں گاہکی سست تھی۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 11825/11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاْ تھے۔ اپر سندھ میں جو ملیں پنجاب کے بارڈر سے نزدیک ہیں الائنس وغیرہ 11725 روپیہ تک ہیں۔ جبکہ گھوٹکی وغیرہ 11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11600 روپیہ کوئنٹل تک بھاو ہیں۔ حاضر میں لانگ ٹرم انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔