Sugar | چینی
May 28 2025
Nov 01 2023 12:32:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ فل حال مال خشک نہیں آ رہے ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Nov 01 2023 12:23:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے تھل کے ایک ٹریڈر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کے فل حال کاؤنٹر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ لیکن بیچ کا کوئ پریشر بھی نہیں نظر آ رہا ہے۔ جہاں کہیں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Nov 01 2023 12:22:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 155 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6400 ملتان 6300 فیصل آباد 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ آج بھی ڈالر 281.30 پر اوپن ہوا ہے لیکن ساتھ ہی تیز ہو گیا ہے۔ ابھی 282.75 روپیہ تک ریٹ ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ ڈالر میں بہتری کے وجہ سے لوکل میں سیلنگ تھوڑی رکی ہے تاہم فل حال ڈیمانڈ اور سپلائ کے حوالے سے مزے داری نہیں ہے۔ فل حال ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Nov 30 2022 18:15:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے شام کے اوقات میں 8475 تک ہوے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8690 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ دسمبر کے سودوں کا میں ڈیلرز کی دلچسپی زیادہ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Nov 30 2022 18:14:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ کی نئی فصل تھوڑی تھوڑی شروع ہو گئی ہے۔ ٹرک ڈیڑھ ٹرک کی آمد سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی تک نئی فصل کے مال کا 8/10 ٹرک کا کام ہوا ہے۔ نئی فصل کا مال 10300 کا خریدار ہے۔ 16/17 فیصد نمی کے ساتھ۔ جبکہ پچھلے سال والا 10500 میں بھی گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی تھر پارکر کوالٹی 12000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت گوار میل کا ریٹ کافی اچھا ہے۔ تقریباً 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میل کا ریٹ اچھا ہونے کی وجہ سے ملرز کو وارہ بن جاتا ہے۔ .
Nov 30 2022 17:57:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں میں مارکیٹ مزید 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ باریک تل کے 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں نیچے گاہکی اچھی ہے فل حال۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 30 2022 17:24:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 215 سے 222 روپیہ کلو۔ گودام 225/228 جبکہ مشین کلین 230/232 سارٹیکس 235/238 روپیہ سوڈان کوالٹی 234 سے 237 روپیہ کلو۔ اسٹریلیا 6/7/8 245/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کینیڈا 8/9 272/275 روپیہ کلو گودام ارجنٹینا 8 ایم ایم 272/275 اور ترکی 8 ایم ایم 275/280 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 300/305 کینیڈا 9 ایم ایم 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں انڈیا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Nov 30 2022 17:06:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ نئی ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جام پور نئی کولڈ اسٹور والی 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جام پور کوالٹی مال بہت تھوڑے ہیں کوالٹی اچھی ہونے کی وجہ سے جام پور کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ اس کے علاؤہ مکسنگ کرنے والے بھی زیادہ تر جام پور کے ہی خریدار بنتے ہیں اس لیے جام پور کوالٹی ہائبرڈ سے اوپر فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے۔ .
Nov 30 2022 16:44:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور لالہ موسیٰ لائن پر 2500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل لائن 6000/6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ لاہور شیخو پورہ سائیڈ کی فیڈ ملیں 2580/2600 تک خریداری کر رہی ہیں۔ مکئی اور چاول کا ٹکڑا مہنگا ہونے کی وجہ سے فیڈ ملیں باجرہ بھرپور طریقے سے خرید رہی ہیں۔ دوسری جانب اسٹاکسٹ بھی بھرپور خریدار ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 30 2022 16:33:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 179/80 جیسے حالات ہیں۔ پیک مال 183/85 جبکہ نپر مسور بھی 185 پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 780 ڈالر ہے آسٹریلیا اور کینیڈا دونوں کی۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 190 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فل الحال ایمپورٹرز بکنگ نہیں کرا رہے ہیں کیونکہ مسور پڑتے سے نیچے فروخت ہو رہی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ بنک ڈالر بھی کھل کر نہیں دے رہے ہیں۔ اس لئے ماہرین مسور میں تیزی کی باتیں کرتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی پاکستان کے ایک نامور اور انتہائی زیرک ایمپورٹر سے چند روز پہلے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا مسور جب مضبوط ہاتھوں میں چلی جاے گی تو مارکیٹ 200 کا منہ دیکھ سکتی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott