Kabuli Chickpeas | چنا سفید
May 29 2025
Nov 02 2023 17:58:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 تک بھاؤ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کام کاج نہیں ہیں فل حال۔ نئے سیزن پر ہی کام ہونگے۔ انڈیا بھی مارکیٹ پچھلے 4/5 دن میں کمزور ہوئ ہے اور 5990 سے 5667 تک بھاؤ آ گئے ہیں۔ .
Nov 02 2023 17:56:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2550/2600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Nov 02 2023 17:51:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 02 2023 17:50:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کرای مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 111 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 نومبر دسمبر شپمنٹ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئ ہے۔ .
Nov 02 2023 17:48:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 8100/8200 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع ہے مطابق کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 02 2023 17:47:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج مارکیٹ میں بیچ بھی تھی۔ تاہم بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ریٹ 283.5 روپیہ تک دیتے ہیں۔ لیکن ملتا نہیں ہے۔ .
Nov 02 2023 17:06:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12200 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کے سودے 13000 تک ہوے ہیں۔ مزید خریدار بن جاتا ہے دسمبر کے سودوں کا مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 02 2023 15:08:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے .
Nov 02 2023 14:40:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج پھر مارکیٹ نرم ہے۔ ملتان منڈی میں 17500/17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے کل رات کو 17500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ٹریڈرز ساتھ ساتھ ہیکام کر رہے ہیں۔ 16000 کی طرف مارکیٹ آتی ہےتو گاہکی آ جاتی ہے جبکہ 18000 کی طرف مارکیٹ جاتی ہے تو بیچ آنا شروع ہو جاتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دیسی برسیم شیخوپورہ منڈی میں مال تقریباً ختم ہیں۔ .
Nov 02 2023 14:29:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ بڑھ کر 4700/4750 روپیہ من تک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott