Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Nov 04 2023 18:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Nov 04 2023 18:13:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں اس لیے لائنوں سے ریٹ بڑھا بڑھا کر مانگ رہے ہیں۔ تاہم مارکیٹ 250 روپیہ من بہتر ہو چکی ہے۔ ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ تھل لائن 6500/6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 18:01:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 04 2023 17:57:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Nov 04 2023 17:52:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 233 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔فل حال مارکیت بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بینکوں سے ڈالر۔کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے اس بار ریکارڈ امپورٹ کی ہے 1745433 ٹن مسور ایکسپورٹ ہوئ ہے اسٹریلیا سے 2023 میں ستمبر تک۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری انڈیا نے کی ہے۔ 821479 ٹن خریداری کی ہے جو کہ پوری ایکسپورٹ کا 47% بنتا ہے۔ اس کے بعد بنگلہ دیش نے 261259 ٹن اور اس کے بعد یو اے ای نے 178199 ٹن ایکسپورٹ کی ہے۔ ستمبر کے مہینے میں پاکستان کی 5550 ٹن ایکسپورٹ ہے۔ پاکستان کی ٹوٹل ایکسپورٹ مسور ثابت کی اسٹریلیا سے اس سال ستمبر تک 30246 ٹن تک ہے۔ .
Nov 04 2023 17:43:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے سال 2023 میں ستمبر تک 675516 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے۔ جس میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے کی ہے۔ پاکستان نے 372858 ٹن خریداری کی ہے۔ جو کہ اسٹریلیا کی 2023 کی پوری ایکسپورٹ کا 55% مال بنتا ہے۔ پاکستان کی زیادہ تر امپورٹ اس بار کنٹینروں کی بجائے بلک پر منتقل نظر آئ ہے۔ پاکستان کے بعد بنگلہدیش نے 128833 ٹن اور اس کے بعد یو اے ای نے 63230 ٹن کالا چنا اسٹریلیا سے ایکسپورٹ کیا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہیں۔ اسی وجہ سے مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 16:51:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12300 سے 12325 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Nov 04 2023 16:30:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 12250/75 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 12300 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 نومبر کی پیمنٹ پر 12500 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Nov 04 2023 15:00:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 154/154.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے تاہم ابھہ دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 04 2023 14:59:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 1/2 روپیہ کلو اوپر ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott