Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Nov 06 2023 17:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو تیز ہو گئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ نہیں ہے۔ مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:58:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی اور مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ آمدن والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:56:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 118.79 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2023 16:55:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 6800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 06 2023 16:54:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8350/8450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6425 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2023 16:09:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی فل نومبر 13100 تک مل جاتی ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 06 2023 15:24:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Nov 06 2023 15:23:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہو گئ ہے اور 157.5 روپیہ کلو تک ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Nov 06 2023 15:22:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز کے بھی 13600 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 13500 تک بھاؤ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ آئ ہے۔ 2 دن میں 700/800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم ٹریڈرز گاہک ہیں ان ریٹوں میں۔ مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott