Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Nov 07 2023 18:07:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 07 2023 17:40:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 07 2023 17:34:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ آمدن والے مال نیچے ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں۔ .
Nov 07 2023 17:31:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 80000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج انڈیا بھی مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 45090 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 07 2023 17:05:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 161.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اور بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ .
Nov 07 2023 16:33:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 12600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ تاہم جنوبی پنجاب کی ملوں میں انتہائی زبردست لفٹنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اتنی زیادہ لوڈنگ ہو رہی ہے کہ ٹرک ہی نہیں ملتے دو دو دن۔ .
Nov 07 2023 16:18:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے ریٹ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بڑھ گئے ہیں اور 8550/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے پچھلے دنوں جو مونگ افغانستان سے آئ تھی وہ انتہائی ناقص کوالٹی کی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ازبکستان اور تاجکستان کی اچھی کوالٹی کی مونگ چائنہ اور دبئی وغیرہ لے لیتے ہیں۔ چونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اس لئے اب ازبکستان اور تاجکستان سے مونگ وارہ نہیں کرے گی۔ فل الحال تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 07 2023 15:02:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست ہے۔ .
Nov 07 2023 14:56:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک ہی بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن کوالٹی اچھے مال 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ مزید تیز ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے 287 پلس ہے امپورٹ میں۔ جس کی وجہ سے بیچ کم ہو گئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم مال ہلکے رہ گئے ہیں۔ 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 10 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 485 جبکہ رامبا 495 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ڈالر میں تیزی کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ .
Nov 07 2023 14:35:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17700/17800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے ۔ اکا دکا کٹائ شروع ہو گئ ہے۔ نومبر کے آخر میں بھرپور آمدن شروع ہو جائے گی۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ تھرپارکر بھی نئے مال تھوڑے تھوڑے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott