Sugar | چینی
May 22 2025
Nov 08 2023 12:27:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز اوپن ہوا ہے اور 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 167.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6625 ملتان 6550 جبکہ فیصل آباد 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر آج بھی تیز ہے اور 287.35 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ کے بہتر ہونے اور انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہ ملنے کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہو گئ ہے۔ چونکہ لوکل میں مارکیٹ ابھی بھی پڑتے سے نیچے ہے اس لیے زیادہ تر خریداری لوکل مارکیٹ میں ہی ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 07 2023 21:46:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائ کے بھی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 07 2023 20:58:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں حاضر میں 12550 روپیہ کوئنٹل تک مارکیٹ ہے۔ حاضر میں ڈیمانڈ نہیں ہے۔ تاہم فارورڈ میں دسمبر کے سودوں کا 13350 کا گاہک ہے۔ .
Nov 07 2023 19:11:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 07 2023 19:07:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ زیریں سندھ انڈر پارٹی 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک مال مل جاتے ہیں۔ .
Nov 07 2023 18:48:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16800/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی مارکیٹ میں 16400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 07 2023 18:17:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ .
Nov 07 2023 18:14:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں ریٹ تو 17800 تک مانگتے ہیں لیکن گاہکی کمزور ہے۔ ابھی فل حال گاہکی نہیں ہے۔ ٹریڈرز آمدن کا انتظار کر رہے ہیں ۔ .
Nov 07 2023 18:11:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز والے مال کے 240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.39 روپیہ تک بند ہوا ہے۔ ڈالر پچھلے 20 دن میں 11 روپے تیز ہوا ہے جس کی وجہ سے ساری امپورٹڈ دالیں تیز ہوئ ہیں۔ اور لوکل میں بیچ کم ہوئ ہے۔ .
Nov 07 2023 18:08:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دکان دار مال مکس کر کے بیچ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott