Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Nov 07 2023 14:32:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4700/4800 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ۔ .
Nov 07 2023 14:27:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں کل رات 16900 روپیہ من تک کام ہوئے تھے جمعرات پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 17200/17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ 18000 کی طرف آتی ہے تو بیچ آنے لگ جاتی ہے جبکہ 16000 کی طرف آتی ہے تو گاہکی آنے لگ جاتی ہے۔ .
Nov 07 2023 14:22:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا 17500/18500 جبکہ گولی دھنیا 500 روپیہ من بہتر ہوا ہے اور 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 07 2023 14:21:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 79000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 85000 اور ایرانی 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا مارکیٹ 2300 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 44850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تین دن میں دوبارہ 6000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے 5400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ جو کہ کوئٹہ منڈی میں 67920 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 14:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کل پورٹ کے مال کے 14900 روپیہ من تک بیچ تھی اور گودام کے مال کے 15000/15050 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں مال پورٹ پر لگے ہیں جن کی بیچ ہے۔ 9 تاریخ کو مزید آمدن متوقع ہے۔ تاہم مال پورٹ سے ڈائریکٹ ِبک جاتے ہیں۔ جہاں مال کھائے گئے مارکیٹ تیز ہو جائے ہیں۔ بکنگ 1235 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15409 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع یے مطابق اب ریٹ زیادہ ہیں امپورٹرز مزید بکنگ میں بھی نہیں جا رہے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا لوکل میں اچھی تیزی بن سکتی ہے۔ .
Nov 07 2023 14:08:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 237/238 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ رک گئ ہے۔ ڈالر پچھلے 20 دن میں 11 روپے تیز ہوا ہے۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی بکنگ 720 ڈالر فی ٹن بھاؤ ہے جو کراچی پورٹ پر 224.59 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ جبکہ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 13:57:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ انتہائ گعم ہے۔ 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 119 تک کام ہوئے ہیں۔ اب 120 روپیہ کلو بھاؤ مانگ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہی. مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ رک گئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 پلس ہو گیا ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 122.56 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Nov 07 2023 13:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے. .
Nov 07 2023 13:38:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3500 بوری کی آرائول تھی ہائبرڈ ہلکے مال کے 13100 سے 15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 16000 تک کام ہوئے ہیں۔لونگی کوالٹی کے 15400 سے 21750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ہلکے ہیں۔ مکس کر کے بیچتے ہیں۔ .
Nov 07 2023 13:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے. .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott