Sugar | چینی
May 22 2025
Nov 09 2023 14:42:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 14:42:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/150 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4900/4950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Nov 09 2023 14:41:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 09 2023 14:38:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19600/19700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 19700/19800 تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے. .
Nov 09 2023 14:26:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 16800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Nov 09 2023 13:36:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ مارکیٹ 200/300 بہتر ہوئ ہے اور 16300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پچھلے 20 دنوں میں ڈالر بہتر ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں سکھری دھنیا پیسائ کوالٹی 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی دھنیا 17100/17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 09 2023 13:35:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے. .
Nov 09 2023 13:31:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 82000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد آج مارکیٹ بند ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ لوکل میں ریٹ کافی اونچے ہیں. .
Nov 09 2023 13:30:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے۔ زیریں سندھ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں بمپر لوڈنگ ہے۔ ریٹوں میں فرقہ کافی ہے جس کی وجہ سے بھرپور لوڈنگ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں لیکن وقت لگ سکتا ہے۔ فل حال ٹریڈرز ڈرے ہوئے ہیں۔ پچھلے دو مہینے میں مارکیٹ میں شدید کریکشن کی وجہ سے پیمنٹوں کے مسائل بن گئے ہیں۔ ٹریڈرز کو ڈر ہے کہ کہیں حاضر میں چینی بیچیں تو آگے سے حوالے ہی گھومتے رہیں گے۔ اس وجہ سے مارکیٹ حاضر گاہکی کی وجہ سے تھوڑی بہت بہتر ہوتی ہے پھر نرم ہو جاتی ہے۔ .
Nov 09 2023 13:13:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کل رات 11/12 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور نپر مسور کے 257 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز سے ٹریڈرز چنا لوڈ نہیں کروا رہے تھے جس کی وجہ سے اسے پورٹ سے ہٹا دیا گیا تھا۔ اور مسور ثابت لوکل مارکیٹوں میں مال نہیں تھے۔ لوکل مارکیٹوں میں اچھی گاہکی ہے۔ اور کراچی سے سیلنگ نہیں ہے۔ اس وجہ سے کام گرم ہو گیا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott