Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Nov 04 2023 14:57:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 200 روپیہ کلو تک جبکہ مکس مال 220/225 روپیہ کلو گولڈن کوالٹی اچھے مال 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 245 تک جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 280 تک ِبک رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 475 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 04 2023 14:32:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں فتح جنگ کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 14:24:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 91000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 04 2023 14:23:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گولی کوالٹی کے 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2023 14:22:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 04 2023 14:21:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100/15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15550 جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2023 14:18:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4700 روپیہ من تک موصول ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 04 2023 14:16:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16700/16800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی سے کل رات 16100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 04 2023 14:01:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہین جو کراچی پورٹ پر 118.17 روپیہ کلو کا پڑتا ہے اگر ڈالر 284 لگایا جائے تو۔ تاہم بینکوں سے ڈالر بھی کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 04 2023 13:58:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ گرم ہے۔ 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 18700/800 کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ باریک تل بھی 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott