Desi Chickpeas | کالا چنا
May 17 2025
Nov 14 2023 17:17:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 17700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم تھرپارکر کوالٹی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ بلوچستان سبی سائڈ بھی 93.310 کلو کر کے مال بکتا ہے کراچی میں۔ وہاں بھی 15500/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2023 17:14:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 17:02:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 14 2023 16:57:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 117.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 116.88 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 16:55:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 دمسبر پیمنٹ پر 162.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ سرگودھا منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی ہلکے مال 20/25% ڈیمیج مال 560 ڈالر جبکہ سی ایچ کے ایم کوالٹی اچھے مال 590 ڈالر تک ہیں۔ .
Nov 14 2023 16:33:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 4900/5000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ایک آدھی ڈھیری 5100 تک بھی بولی گئ ہے۔ فل حال کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 14 2023 16:03:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 11900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ فارورڈ میں بھی کوئ کام نہیں ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 11700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2023 15:08:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 210/215 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 240/245 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% والے 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/328 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Nov 14 2023 15:05:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 255/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ رشین مسور کے 280/285 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ رشین مسور مال شارٹ ہیں۔ بکنگ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 229.29 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 14:55:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ مندی میں 79000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 86000 جبکہ ایرانی 90000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott