Millet | باجرہ
May 17 2025
Nov 14 2023 14:53:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 18500/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایرانی ٹکڑا کوالٹی کے جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 14:50:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 15500/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے نیچے۔ کراچی مارکیٹ میں کل 15200 تک کام ہوئے تھے۔ کراچی سے شام میں کام ہونگے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں. .
Nov 14 2023 14:43:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو 182 کنٹینر جبکہ 41 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز مال ضرورت کے مطابق ہی منگواتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بھی کم لوگ کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت مال منگواتے ہیں لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Nov 14 2023 14:41:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20600/20700 روپیہ من تک گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں ہے۔ 21000 روپیہ من تک ریٹ مانگتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Nov 14 2023 14:27:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 13:59:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13750 سے 15300 تک کام ہوئے ہیں۔ بولی میں جو وی آئ پی مال ہوتے ہیں وہ 16000 تک ِبک جاتے ہیں۔ تاہم ریگولر مالوں کا ریٹ 15300 تک ہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھرے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے جبکہ کھرے مالوں کی بیچ کم ہے۔ زیادہ تر مکسنگ والے مال ہی ِبک رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 14 2023 13:54:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ہلکھی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے لوکل مارکیٹ میں۔ انویسٹرز نے 100 روپیہ کلو تک مال خریدے ہئے تھے۔ تاہم بکنگ 380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 120.46 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ریٹ ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 14 2023 13:44:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 12700/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ جو دکان داری کے لیے مال خریدتا ہے اگلے دن ریٹ ہی کم ہو جاتا ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ میں پیمنٹوں کے مسائل بنے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ فل حال جان نہیں پکڑ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 14 2023 13:00:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھرپارکر کوالٹی نئے مال 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار گم کی انڈیا سے ایکسپورٹ جنوری 2023 سے اگست 2023 تک انتہائ کم رہی ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق 60000 میٹرک ٹن سے بھی کم رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوار گم زیادہ تر آئل رگنگ کمپنیاں استعمال کرتی ہیں اور کروڈ آئل کی قیمتیں بھی پچھلے 45 دن میں 20% تک کام ہوئ ہیں۔ 95 ڈالر والی مارکیٹ 78 ڈالر تک آ گئ ہے۔ .
Nov 14 2023 12:41:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 17 2025
May 17 2025
May 17 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott