Sugar | چینی
May 15 2025
Nov 19 2022 13:34:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 13:28:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ اس لیے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 19 2022 13:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 13:02:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اچھے مالوں کے۔ .
Nov 19 2022 13:01:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8900/9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 13:00:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گزشتہ روز۔مارکیٹ شام کو صحیح کھلے گی۔ .
Nov 19 2022 12:39:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8750 بھلوال 8775 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8700 رمضان 8700 سلاںوالی 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8750 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ 8700 المعیز 2 8675 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8650 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8520/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8275/8300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 19 2022 12:25:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ من بہتر ہے اور 11900/12000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 11400/500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے سردیوں کی لوکل گاہکی کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 19 2022 12:21:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3800/50 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1.5/2 ٹرک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال مکس ہو کر آ رہے ہیں اچھے مال کم ہیں۔ .
Nov 19 2022 12:19:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی 100 روپیہ مزید تیز ہوا ہے اور 11100 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ مارکیٹ بہتر ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott