Sugar | چینی
May 14 2025
Nov 17 2022 13:43:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 13:34:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 39500/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہیں۔ .
Nov 17 2022 13:31:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 13:24:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سندھ سائڈ نیچے تھوڑا تھوڑا ِبک رہا ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 نومبر کے بعد سے ِبکرا سست ہے۔ .
Nov 17 2022 13:13:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ کے سودے 167 تک ہوے ہیں۔ تاہم گودام کے مال 169/171 جیسے حالات ہیں۔ اچھی کوالٹی 174 جیسے حالات ہیں۔ نپر 2 روپیہ نرم ہوئ ہے اور 176 جیسے حالات ہیں۔ نیچے ِبکرا اچھا ہے۔ .
Nov 17 2022 13:00:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10700/800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ کراچی تھر پارکر کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 جیسے حالات بن گئے ہیں 93.310 کلو کہ مارکیٹ بہتر ہے .
Nov 17 2022 12:46:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو پورٹ 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام 215/16 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سارٹیکس اچھے مال کے 220/222 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 218/220 اسٹریلیا 6/7/8 235/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ تر کام رشین چیکو کا ہی ہو رہا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 223.20 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔کینیڈا 8/9 پورٹ 252 جبکہ گودام 255 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 258/260 اور ترکی 8 ایم ایم 260/265 روپیہ کلو۔ موٹے چنوں کی سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم 270 جبکہ انڈیا 9 ایم ایم 325 ۔امیریکن 9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 17 2022 12:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 17 2022 12:37:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جوہر آباد 8600 بھلوال 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاپولر 8500 رمضان 8500 سلاںوالی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں المعیز 2 8475 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8375 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو نومبر 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8320/30 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 8175 مہران 8175 فاران 8180 آباد گار 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 17 2022 12:22:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ نیچے کچھ اچھے مال کے 21500 تک کام ہوئے ہیں۔ نئ مرچ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott