Sugar | چینی
May 22 2025
Nov 08 2023 18:07:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050/15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 08 2023 17:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 162 جبکہ 5 دسمبر پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے جس کی وجہ سے امپورٹرز نے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم کر دی ہے۔ .
Nov 08 2023 17:41:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے لوکل میں سیلنگ کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Nov 08 2023 17:39:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ .
Nov 08 2023 17:38:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 16500 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی تھی۔ .
Nov 08 2023 17:37:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6350/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے. .
Nov 08 2023 17:34:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. بیچ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2023 17:32:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہو گئ ہے اور 244.5 روپیہ کلو تک گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بینکوں سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.89 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم دن کو بینکوں سے 1/2 روپیہ اوپر ہی ریٹ تھا۔ .
Nov 08 2023 15:54:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12500 میں سودے ہوے ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ فل الحال مارکیٹ گرم ہے .
Nov 08 2023 15:49:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 8700/8800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. اس کے علاوہ ابھی بھی مزید انویسٹرز مونگ میں گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott