Sugar | چینی
May 20 2025
Nov 11 2023 13:44:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں سوموار منگل پیمنٹ پر 160 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 دمسبر پیمنٹ پر 164.5 جبکہ 40 دن پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 13:31:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 11900/11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 13:13:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 پلس بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 13150 سے 16050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 17000 سے 21200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر دکان دار پرانے اور نئے مکس کر کے ہی مال بیچ رہے ہیں۔ .
Nov 11 2023 13:02:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال کم ہیں۔ ملرز مال لے جاتے ہیں۔ جس وجہ سے مارکیٹ کم نہیں ہو رہی ہے۔ تاہم جیسے ہی نئے مال آنا شروع ہونگے وہاں مارکیٹ کی صورت حال واضح ہوگی۔ .
Nov 11 2023 12:41:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن کل بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہے۔ 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم گاہکی سست ہی ہے۔ باجرہ تھل لائن 6250/6300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 11 2023 12:30:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8600/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ میں خالی ریٹ ہی گھوم رہے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 11 2023 12:28:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6600 روپیہ من ملتان 6500 جبکہ فیصل آباد 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تنزانیہ کالا چنا پاکستان میں تقریباً مال نہیں آئے ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ نہیں ہوئ ہے۔ تاہم انڈیا نے پچھلے دو مہینے میں تنزانیہ سے بہت خریداری کی ہے۔ ۔ ستمبر کے مہینے میں انڈیا نے تنزانیہ کالا چنا 34993 ٹن جبکہ اکتوبر کے مہینے میں 49093 ٹن ریکارڈ خریداری کی ہے۔ انڈین اس سال اب تک ٹوٹل 86098 ٹن تنزانیہ سے کالا چنا خریداری کر ُچکا ہے۔ زیادہ خریداری پچھلے دو ماہ میں ہوئی ہے۔ .
Nov 10 2023 20:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ .
Nov 10 2023 20:10:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہائ ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج ڈیمانڈ سست تھی۔ دسمبر کے سودوں کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2023 15:52:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج پنجاب کی مارکیٹیں بند ہیں۔ کام نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott