Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
Nov 13 2023 17:51:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 6300/6400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کام ہو رہے ہیں۔ خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ .
Nov 13 2023 17:50:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 17:45:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2023 17:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 13 2023 17:25:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 8500/8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں بیچ نہیں دیتے ہیں۔ بلکہ ان ریٹوں میں مزید مال لے جاتے ہیں۔ دو مہینے پہلے بھی مارکیٹ 8800/8900 تک چلی گئ تھی۔ اس وقت سپورٹنگ ریٹ 8000 تک تھے لیکن ابھی آہستہ آہستہ سپورٹنگ ریٹ اوپر آ رہا ہے اور بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ کسی بھی ٹائم گرم ہو سکتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:22:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 159/159.5 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 نومبر پیمنٹ پر 163.5 جبکہ 5 جنوری پیمنٹ پر 169 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6475 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر شام میں دوبارہ تیز تھا۔ 287.55 روپیہ پر کلوز ہوا ہے۔ تاہم آج امپورٹرز نے دن کو 289.5 روپیہ تک بھی ڈاکیومنٹ کلئر کروائے ہیں۔ مجموری طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:35:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 210/215 جبکہ گولڈن مال 2% دال والے 245/248 روپیہ کلو اور 1% دال والے 250/252 روپیہ کلو۔تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 287 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم یہ منٹ منٹ کا ریٹ ہوتا ہے۔ آدھا گھنٹہ پہلے امپورٹرز نے 289 روپیہ تک ڈاکیونمنٹ کلئر کروائے ہیں۔ اور ابھی 2 روپے کم ہو گیا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 285/290 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 365/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 490/500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2023 15:18:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں ڈپازٹ والے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ 300 ڈپازٹ پر فل جنوری 13700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ .
Nov 13 2023 15:15:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 500 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور کل رات کراچی سے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی سے شام کے اوقات میں ہی کام ہوتے ہیں۔ مارکیٹ پچھلے دو ہفتے میں 1800 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ 1 نومبر کو 18200 روپیہ من تک بھاؤ تھا۔ .
Nov 13 2023 15:08:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott