Lentils | مسور ثابت
May 19 2025
Nov 11 2023 18:08:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 20100/20200 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سردیوں میں لوکل میں فیکڑی والوں کی بھی اچھی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ فل حال لائنوں سے بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Nov 11 2023 18:08:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 17:51:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12200/12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ زیریں سندھ 11850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں بھی گاہکی کمزور ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 11 2023 17:48:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 11 2023 17:47:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 8400/8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 17:46:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17800/18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 11 2023 17:44:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2600 روپیہ من جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 6200 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 11 2023 17:42:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 160.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔آج نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Nov 11 2023 16:33:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ڈیمانڈ سست ہے۔ کام نہیں ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 11 2023 15:12:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں اچھے گولڈن مال کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 2% دال والے 250 روپیہ کلو تک ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 275/285 روپیہ کلو جیسا مال ویسا بھاؤ۔ یوکرین 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم 370/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم کلپر 490 جبکہ رامبا 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سیلنگ کم ہے موٹے چنوں کی۔ .
May 19 2025
May 19 2025
May 19 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott