Sugar | چینی
May 22 2025
Nov 21 2022 12:10:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 ٹرک کی آمدن تھی 3800/3900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج گاہکی اچھی تھی۔ .
Nov 21 2022 12:08:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں جبکہ باریک تل کے 11500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 21 2022 12:06:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک مال کے 2600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ سٹاکسٹ مال لے رہے ہیں۔ فیڈ ملیں بھی مال لے رہی ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ تھل لائن 6050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Nov 21 2022 11:51:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9850 روپیہ من جیسے حالات ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ 9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر 6 کنٹینر ماش ثابت ایس کیو کی آمدن تھی۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ لیکن کھل کر نہں مل رہا ہے۔ .
Nov 21 2022 11:47:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کھل کر نہیں مل رہا۔ ڈالر ریٹ تو 224.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں ملتا۔ اگر ڈالر کی یہی صورت حال رہی تو لوکل مارکیٹ میں سیلنگ بہت کم ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Nov 21 2022 11:34:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7150 جبکہ نئ 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل کراچی پورٹ پر ارجنٹینا مونگ 8 کنٹینر، تنزانیہ مونگ 4 کنٹینر ، برازیل مونگ 5 کنٹینر اور یو اے ای سے سپلٹ مونگ 9 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Nov 21 2022 11:28:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 5800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال پورٹ پر ارائولز کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 117 کنٹینر تنزانیہ سے کالا چنا کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 224.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں لیکن کھل کر نہیں مل رہا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت امپورٹرز کے لیے سب سے بڑا مسئلہ ڈالر کا نہ ملنا ہے۔ .
Nov 19 2022 17:21:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی 173 جبکہ اچھی کوالٹی 176/77 جیسے حالات ہیں۔ نپر 176 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بنک سے ڈالر ملنے کی صورتحال انتہائی سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ایمپورٹرز بہت زیادہ پریشانی کی صورتحال سے دوچار ہیں۔ ایک ایک ماہ تک ڈاکیومنٹ نہیں مل رہے بنکوں سے۔ اس لئے ماہرین کا خیال ہے کہ لوکل مارکیٹ سے خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ .
Nov 19 2022 17:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 8565/70 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی 8550 جبکہ گھوٹکی اور ایس جی ایم 8505/10 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو نومبر کے سودے 8670 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی بہت سست ہے۔ لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرائم منسٹر نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کو 21 نومبر کو بلایا ہے۔ ایکسپورٹ کے حوالے سے بات چیت ہو گی۔ .
Nov 19 2022 16:54:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی شام کے اوقات میں 11200 پہ رکا ہوا ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott