Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 24 2024 15:19:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23500/24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آخری تاریخوں کی وجہ سے فلحال گاہکی خاموش سی ہے۔ آج کنری منڈی میں 800/1000 بوری کی آمدن تھی۔ لونگی کوالٹی کے 31000/32000 تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:17:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ .
Dec 24 2024 15:17:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15600/15800 جبکہ گولی دھنیا 15800/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ انڈین جئے پور مارکیٹ بہتر ہے اور 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 24 2024 15:16:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 50000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں آمنے سامنے کام ہورہے ہیں۔ .
Dec 24 2024 14:45:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 2500/2550 بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سفید جوار سبی میں 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مال تھوڑا تھوڑا لے جاتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2024 14:40:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13800/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل 1380/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نائجیریا کے 1500/1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستانی تل شروع میں کوالٹی بارشیں تھی جس کی وجہ سے ریٹ کم تھا۔ تاہم ابھی مال بہتر ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں بازار بھاؤ سے بک نہیں پا رہے ہیں۔ ابھی جو ریگولر کوالٹی ہے وہ پہلے سے تھوڑے بہتر مال ہیں لیکن بارشی مالوں کی مہر لگ گئ ہے۔ .
Dec 24 2024 14:34:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ لوکل مارکیٹ میں ماش ثابت ایس کیو 930 ڈالر کے لیول پر ٹریڈ ہو رہی ہے جبکہ بکنگ میں 1010/20 ڈالر کا لیول ہے۔ .
Dec 24 2024 14:27:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو اچھی ہے لیکن اوپر لیول پر فل حال سپلائ زیادہ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج بھی 20800 ٹن ییلو پیس ثابت کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Dec 24 2024 14:25:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں فارورڈ میں 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13160/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2024 13:51:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 19000/19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16800/17000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے گوارے کے لوکل میں 16000/17000 پر ابھی سپورٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott