Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 17 2024 17:17:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:06:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 117/118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 17 2024 17:00:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ باجرہ تھل لائن 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا ہی رجحان ہے۔ لائنوں پر جو بھی آمدن ہوتی ہے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 16:53:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی کیش پیمنٹ پر 19100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کا سٹاکسٹ تھر کے مالوں کا 17500 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ سبی گوارہ کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مال ہلکی نمی والے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھر کا زیادہ تر مال پنجاب کے سٹاکسٹ لے گئے ہیں بقیہ 15/20٪ مال ہی رہتے ہیں۔ .
Dec 17 2024 16:15:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 15:32:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں میں بھی بہتری آئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 15:31:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سہ پہر کے اوقات میں نمبر 1 کوالٹی مال 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 246.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2024 14:50:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 435 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 17 2024 14:49:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو منڈی میں 2600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال ابھی گیلے ہیں۔ ہائبرڈ جوار کے 310 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے جنوری ڈیلوری کے تاہم ابھی 302/304 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5100/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 14:47:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ تیز ہے اور 50000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ مال اچھی کوالٹی اور خوشبودار ہوتے ہیں گاہک یہ مال پسند کرتا ہے تاہم ایرانی زیرہ کے مال بھی شارٹ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott