Desi Chickpeas | کالا چنا
May 10 2025
Dec 14 2024 18:10:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 248/49 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 14 2024 18:06:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 13100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست سی ہے۔ .
Dec 14 2024 17:45:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 14 2024 17:41:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس پرانے 21/22 ماڈل مال پڑے ہیں اپنے اپنے مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Dec 14 2024 17:38:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 14 2024 17:36:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 8350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 14 2024 17:06:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 14 2024 15:38:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی یونائٹڈ اتحاد حاضر میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 12425/12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انویسٹرز حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ رہے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے بھی 12990/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال وقتی مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 10 2024 17:50:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2024 17:46:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott