Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 10 2024 17:45:09 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 40 دن پیمنٹ پر 17500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب میں مال تو ابھی آنا شروع نہیں ہوئے ہیں تھوڑا وقت ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک کھڑے ہیں جس کی وجہ سے ریٹ تیز ہوا ہے۔ .
Dec 10 2024 17:43:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کیش پیمنٹ پر 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 100 دن پیمنٹ پر 25500 جبکہ 4 مہینے پیمنٹ پر 26000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ جو ٹریڈرز پچھلے 3/4 سال سے پھنسے ہوئے ہیں۔ ابھی مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Dec 10 2024 12:31:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 جبکہ گوجر خان کوالٹی 3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 10 2024 12:30:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3600 جبکہ ہائبرڈ مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ریگولر مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن موقع پاس مال کے 8350/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی باجرے میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2024 18:53:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 218/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224 روپیہ کلو کا پڑتا ہے لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ تھی۔ اکتوبر میں رشیا سے 961 کنٹینرز جبکہ نومبر میں 719 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اکتوبر میں آسٹریلیا سے 5 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نومبر میں کینیڈا سے 8 کنٹینرز اور اکتوبر میں 1 کنٹینر کی آمدن تھی۔ اترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اکتوبر میں امیریکا سے 15 کنٹینرز اور نومبر میں 12 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Dec 09 2024 18:46:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ قمر مشانی بھی 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2024 18:44:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218/22 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2024 18:31:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ گرم ہے۔ ہائبرڈ کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 24500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کنری منڈی میں ہائبرڈ مال کے 26500 تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال ان ریٹوں میں ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ جو ٹریڈرز پرانے کولڈ سٹوروں کے مال میں پھنسے ہوئے ہیں ساتھ ساتھ بیچ کر فارغ ہو رہے ہیں۔ کیونکہ مرچ میں بہت ساری کوالٹیاں ہیں اور یہ پیسائ والا آئٹم ہے زیادہ تر مکس گ کر کے ہی بکتا ہے۔ کبھی بلوچستان سے گولا مرچ ا جاتی ہے کبھی افغانستان سے مال ا جاتا ہے۔ ابھی بھی ٹریڈرز کے پاس پرانے پھٹکی مال پڑے ہیں 10000 میں مل جاتے ہیں۔ .
Dec 09 2024 18:22:45 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ڈھرکی یونائٹڈ کے۔ فارورڈ میں بھی 75 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں جے ڈی سے لفٹنگ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ بازار حاضر سے بہتر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے جب فارورڈ میں ٹریڈرز کھینچ ڈالتے ہیں تو حاضر بھی تھوڑی تھوڑی گاہکی آ جاتی ہے۔ فل حال بازار بہتر ضرور ہے مارکیٹ حاضر میں 5/7 روپیہ کلو بہتر ہو گئ ہے لیکن ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ کی واضح صورتحال جب پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر ہی پتا چل سکے گا۔ .
Dec 09 2024 18:14:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مارکیٹ تیز ہے اور 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14500 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ تیز ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott