+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 10 2024 12:30:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن دیسی مال 3600 جبکہ ہائبرڈ مال 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ریگولر مال 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن موقع پاس مال کے 8350/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی بھی باجرے میں انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔