+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2024 18:22:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ڈھرکی یونائٹڈ کے۔ فارورڈ میں بھی 75 روپیہ کوئنٹل تیزی آئ ہے اور 12840/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں جے ڈی سے لفٹنگ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فارورڈ بازار حاضر سے بہتر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے جب فارورڈ میں ٹریڈرز کھینچ ڈالتے ہیں تو حاضر بھی تھوڑی تھوڑی گاہکی آ جاتی ہے۔ فل حال بازار بہتر ضرور ہے مارکیٹ حاضر میں 5/7 روپیہ کلو بہتر ہو گئ ہے لیکن ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ لانگ ٹرم میں مارکیٹ کی واضح صورتحال جب پیداواری فگرز سامنے آئیں گے پھر ہی پتا چل سکے گا۔