Sugar | چینی
May 10 2025
Dec 17 2024 14:46:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15400/15600 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی 1080 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:34:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13200 سے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کراچی بھی 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی 50 ڈالر نرم ہے اور 1400 ڈالر کے لیول پر بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:33:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 17 2024 14:29:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12000/12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش 12950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2024 14:29:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 209/10 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Dec 17 2024 13:59:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ وغیرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ کنجوانی 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی 12415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کافی آپ ڈائون ہے۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ زیریں سندھ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی طور بازار میں صورتحال غیر یقینی ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد تو انویسٹرز مال خرید کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں اس لیے ان میں کھینچ ہے جبکہ باقی ملوں میں کام سست ہے۔ گنے کی ییلڈ بھی کم ہے جبکہ ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی آ سکتا ہے۔ فل حال کچھ کریکشن کی بھی وجوہات ہیں اور کچھ بہتری کی بھی علامات ہیں۔ اس لیے حتمی صورتحال کا اندازہ جب تک مکمل پیداوار سامنے نہیں آئے گی تب تک نہیں لگایا جا سکتا۔ فل حال مارکیٹ مین ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 17 2024 13:01:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل کے 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ طوطا پری مالوں کے 16000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی اور 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ .
Dec 17 2024 12:52:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 24000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 12:49:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودے 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 17 2024 12:45:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 19200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی بھی خاموش ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ لوکل ریٹ تیز ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں گوارے کے سپورٹنگ پرائس 16500/17000 تک ہے۔ 16500/17000 میں گوارہ خریدنا چاہیے۔ انڈیا جودھپور مارکیٹ بھی 5036 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی کے لحاظ سے 16485 روپیہ کوئنٹل ریٹ بنتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott