Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 26 2023 17:49:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 2% دال والے 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 270 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:44:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 13250 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13685 کا خریدار بن گیا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 26 2023 17:31:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن ہائبرڈ مال کے 2600/2650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 17:31:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ حاضر میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 جنوری کے سودوں کے 181 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کا 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 26 2023 17:28:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ گاہک ہے۔ جو بھی مال آتا ہے لے جاتے ہیں۔ .
Dec 26 2023 17:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی .
Dec 26 2023 17:20:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 سے 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کی 13250 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13665 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد مل سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ جبکہ کسان مل والا 14200 مانگتا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 25/25 گاڑی سے زیادہ سیل نہیں کر رہی ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔ .
Dec 26 2023 17:10:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13500/14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 4 مہینے ٹائم پر 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 26 2023 17:08:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 149 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مظبوط ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 26 2023 16:08:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 13200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے 13665 تک کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دکھائی دے رہا ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott