+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 17:20:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13200 سے 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کی 13250 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13665 تک ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اور اتحاد مل سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ حمزہ بھی سیلنگ نہیں دے رہا ہے۔ جبکہ کسان مل والا 14200 مانگتا ہے یکم جنوری کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سینٹرل پنجاب کی ملیں بھی 25/25 گاڑی سے زیادہ سیل نہیں کر رہی ہیں۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی جانب گھوم جاے گی۔