Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 31 2022 13:07:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد 9900/10000 جبکہ چھانگا مانگا 9600/9700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2022 13:03:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ بہتر ہے ٹکڑا 11500/12000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 16500 سے 17300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ ہے جس وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 31 2022 12:59:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 45500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 48500/49000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے سیلنگ انتہائ کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر مال پھسے ہوئے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے جو بھی سودے آئے ہوئے ہیں کسٹم والوں نے تصدیق کے لیے روک لیے ہیں۔ مال کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی انتہائ گرم ہے۔ 200 ڈالر مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 3850/75 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 12:45:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی مکئ فتح جنگ کوالٹی 3200/3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 31 2022 12:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 152/152.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کم ہے۔ .
Dec 31 2022 12:36:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال 8700 رمضان 8400 العربیہ 8400 جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8350 بھون 8350 عبد اللہ 8425 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد میں کسان 8500 جیسے حالات ہیں۔ چنار 8450 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8400 آر وائی کے 8440 جے ڈی ڈبلیو جے ڈی ڈبلیو 8440 جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں تھر پارکر 8225 ٹنڈو چمبڑ انصاری وغیرہ 8200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لانگ ٹرم کے لیے انویسٹرز خریداری کر رہے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 31 2022 12:11:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی دال کوالٹی 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ریگولر کوالٹی مسور 180/82 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر جبکہ اچھی کوالٹی 184 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 183 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 31 2022 12:10:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14200/300 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ باریک تل کے 13600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2022 12:04:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں. 141/141.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ڈیمانڈ تو کچھ خاص نہیں ہے۔ صرف اوپر لیول پر سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 31 2022 11:51:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott