Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Dec 02 2023 18:35:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 11775 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12810 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 02 2023 18:35:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ تھل میں مال بھی نمی والے آ رہے ہیں۔ دوسری طرف سٹاکیہ بھی باجرے میں دلچسپی نہیں لے رہا ہے۔ .
Dec 02 2023 18:30:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 232 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ڈیو پر بھی کافی گاہکی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نپر نمبر 2 کوالٹی جنوری شپمنٹ مال 720 ڈالر تک ہیں۔ کنٹینر میں 2 مہینے بھی لگ جاتے ہیں مال آتے ہوئے۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 18:28:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ مکس مال ہیں 14100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مالوں کے 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال نمی والے ہیں گاہکی نہیں 10/12 دن تک خشک مالوں کی آمدن بھرپور شروع ہوگی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 14600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ کمزور دکھائ دے رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 17:54:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 157.5/158 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ 5 دسمبر کے سودوں کی سیٹلمنٹ چل رہی ہے 157 تک کٹنگ ہو رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6450/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 02 2023 17:33:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Dec 02 2023 17:31:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 02 2023 15:32:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 158.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 02 2023 15:29:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Dec 02 2023 14:37:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی والے جہاز کے مال روپیہ 2 مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 229/230 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott