+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 02 2023 15:29:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔