Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 04 2024 12:10:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اوپن ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 04 2024 12:01:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سے ہے۔ کابلی مونگ پالشی مال 12200 روپیہ من جبکہ ہلکی کوالٹی 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 11:58:18 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کے مال لگے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ کام کاج ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Dec 03 2024 21:34:34 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں حاضر میں 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ ڈھرکی 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 125 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اوپر 12650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر دوبارہ فارورڈ میں 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 03 2024 19:00:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ یونائٹڈ 12275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں بھی مارکیٹ تیز ہے اور 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں ٹنڈو چمبڑ کے۔ فل حال پہلی تاریخوں کی وجہ سے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی ہے اور فارورڈ کا ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی ٹریڈرز نے تھوڑی تھوڑی خریداری کی ہے۔ .
Dec 03 2024 18:26:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی 12200 جے ڈی 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 03 2024 17:52:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 237/38 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Dec 03 2024 17:32:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 03 2024 17:28:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 03 2024 17:19:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مزید بہتر ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ آج کنری منڈی میں 1500 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ 2 نمبر کوالٹی 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ رچ سٹار وی آئ پی مال 22550 اور لونگی نمبر 1 کوالٹی 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott