Sugar | چینی
May 13 2025
Dec 04 2024 14:31:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 04 2024 14:31:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بلغاریہ دھنیا فیصل آباد منڈی میں 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جئے پور منڈی میں 7950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شادیوں کے سیزن کی وجہ سے نیچے فلحال ڈیمانڈ اچھی ہے۔ .
Dec 04 2024 14:24:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 720 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 14:23:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 14:20:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 1/1.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی اوپن ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ ابھی بھی لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی ہے۔ 385 ڈالر والے مال کراچی پورٹ پر 120.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں بھی 3/4 روپیہ کلو نقصان ہے۔ صرف جن امپورٹرز کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہی مال خریدتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20/25 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں فل حال انڈیا گاہک ہے اس وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ انڈیا فارورڈ کے سودوں کا 3740 کا گاہک ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی مارکیٹ کے لحاظ سے 122.67 روپیہ کلو ریٹ بنتا ہے۔ .
Dec 04 2024 14:15:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ بکنگ 1035/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 13:53:25 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سنٹرل پنجاب سائڈ مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ بھلوال 12800 العریبیہ 12550 پاپولر 12550 روپیہ المعیز 2 12425 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ تیز ہے کسان 12700 کمالیہ 12550 سورج نو سیل ہے۔ فاطمہ شیخو ابھی تک نہیں چلی ہیں۔ فاطمہ پہلی ڈلوری مل 12500 ریٹ مانگ رہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں حاضر میں یونائٹڈ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12200/12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودے 12510 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ وقتی فارورڈ میں سر پر بیچنے والے پھنسے ہوئے ہیں اور فارورڈ بہتر ہونے کی وجہ سے حاضر میں بھی تھوڑی تھوڑی گاہکی آئ ہے۔ تاہم اگلے دنوں ملیں بھی بھرپور انداز سے شروع ہو جائیں گی۔ دکاندار بھی حاضر میں خرید کر جو بھی تھوڑا بہت بہتر ہوتا ہے ساتھ ہی مال بیچتے بھی ہیں ہولڈ نہیں کرتے ہیں۔ .
Dec 04 2024 13:27:08 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 13800/14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 04 2024 13:26:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 14000/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 04 2024 12:42:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 28500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott