Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 22 2022 12:07:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 2750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن بھی 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 6800/6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 22 2022 11:55:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور 19000 جبکہ نئ مرچ 20500 سے 21500 جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23000 تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ لوبگی اچھی کوالٹی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 30250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 22 2022 11:50:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 137 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے لیکن کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی۔ .
Dec 22 2022 11:46:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7600 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 22 2022 11:41:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 10200 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 10300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل کراچی پورٹ پر ماش ثابت 24 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 22 2022 11:37:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے مارکیٹ میں۔ کل کراچی پورٹ پر کالا چنا 154 کنٹینر کی آمدن تھی۔ .
Dec 21 2022 20:06:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی رات کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئی ہے اور 137 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال میں تو اتنی ڈیمانڈ نہیں تھی تاہم کچھ انویسٹرز نے رات کو خریداری کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہوگئی ہے۔ مارکیٹ فل الحال بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2022 19:08:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں جھنگ اور بھون 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ میرن شوگر ملز 8375 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سینٹرل پنجاب کے مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8380/85 جبکہ دسمبر کے سودے 8560/65 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8150/8200 جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Dec 21 2022 17:51:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی جس میں دال کی پرسنٹیج زیادہ ہے 178 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ بازار دھارا مال 182 جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی 185 نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Dec 21 2022 17:13:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید رشین چیکو کراچی 232/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں گودام ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ سوڈان کوالٹی 235/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران نظر آ رہا ہے۔ کینیڈا 8/9 285 سے 295 روپیہ کلو کوالٹی کے حساب سے مال ہیں ۔ارجنٹینا 8 ایم ایم 275/280 اور ترکی 8 ایم ایم 295 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 315/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott