Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 21 2022 17:10:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 13500/600 باریک تل 13000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2022 17:09:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/500 جبکہ نئی ہائبرڈ 20500/22000 جام پور نئی کولڈ اسٹور والی 21000/500 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2022 16:35:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8380/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8340 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو دسمبر کے سودوں میں 35 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور 8570/75 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج زیریں سندھ میں چمبڑ ٹنڈو انصاری وغیرہ کا بہت کام ہوا ہے۔ اس کے علاؤہ تھر پارکر مل نے 8150 میں کام کرنے کے بعد سیل بند کر دی ہے۔ اسی طرح سینٹرل پنجاب کے عبداللہ شوگر ملز نے 8425 میں کام کرنے کے بعد سیل بند کر دی ہے۔ تاہم جھنگ اور بھون شوگر ملز 8350 تک کام ہوے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر کل پھر اسی طرح گاہکی رہی تو مارکیٹ مزید بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2022 16:22:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار 20/80 شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوا ہے اور 9600 کا خریدار بن جاتا ہے۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 21 2022 16:12:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 2800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 100/150 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوا ہے اور 6900/6950 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ اسوقت پیمنٹ کی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے بڑی منڈیوں میں دوسری جانب ٹریڈرز پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ سیٹ ہو جائے گی۔ تاہم فل الحال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 21 2022 15:57:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 150/51 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2022 15:55:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں نئی کراپ 7400 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں خریدار بن جاتا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی نکلنے کی دیر ہے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Dec 21 2022 15:50:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 9750 روپیہ من تک خریدار بن جاتا ہے جبکہ بیچ 9800 تک آتی ہے۔ .
Dec 21 2022 15:37:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں ایک روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 136 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 21 2022 14:02:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجرخان کوالٹی مال ہی انتہای کم ہیں فتح جنگ کوالٹی 3200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott