Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Dec 27 2022 14:08:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی مارکیٹ 50 روپیہ من مزید بہتر ہے اور اچھے مالوں کے 3450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا ملتان پہنچ 240 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 توڑے کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 3850/3950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 14:01:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ گوجر خان کوالٹی مال ختم ہیں جبکہ فتح جنگ کوالٹی 3250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 13:53:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8380/8400 جیسے حالات ہیں جبکہ دسمبر 8505 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 27 2022 13:48:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ہلکے گودام کے مال ایڈوانس پیمنٹ 178 جبکہ گودام کے ریگولر مال ایڈوانس پیمنٹ پر 180 اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 182 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور ایڈوانس پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 184/185 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ان ریٹوں میں زیادہ تر گھروں کی بیچ نہیں ہے۔ صرف وہی بیچتا ہے جس کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ .
Dec 27 2022 13:35:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید فیصل آباد منڈی میں 46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 42500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کوئٹہ سے 1500/2000 خرچہ آتا ہے۔ باقی بیوپاری اپنا نفع رکھ کر سیل کرتے ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ میں بکنگ 3750 ڈالر ہو گئ تھی تاہم ابھی دوبارہ 3700 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 27 2022 13:26:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 10800 سے 11200 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا فیصل آباد منڈی میں مال ہلکے ہیں 16000 سے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا اچھے چھنے ہوئے مال 17200 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں پشاور اور راول پنڈی منڈی میں۔ مجموعی طور پر دھنیے کی مارکیٹ کمزور ہو سکتی ہے کیونکہ بکنگ کافی کمزور ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 13:15:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 9600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 13:08:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 18500/19000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پرانے 2020 ماڈل کولڈ سٹور 15500 سے 16000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں نیچے گاہکی کمزور ہے۔ گاہک زیادہ تر ہلکے مالوں کی خرایداری کر رہے ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 23400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Dec 27 2022 12:10:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 134.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Dec 27 2022 12:07:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید تیز ہے اور 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ باریک تل بھی 13300 سے 13500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل ڈیمانڈ ہے۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہےامپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott