Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 19 2023 18:05:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام میں بیچ تھی گاہکی ٹھنڈی تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ چمن ماش 16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اچھے مالوں کے۔ .
Dec 19 2023 17:39:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. باجرہ لالا موسی لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ .
Dec 19 2023 17:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ بیچ نہیں ہے کھل کر۔ .
Dec 19 2023 17:30:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 5 جنوری کے سودوں کے 180.25 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 17:21:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو تک ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ ییلو پیس دال کے ریٹ کراچی مارکیٹ 152 روپیہ کلو تک پہنچ گئے ہیں۔ .
Dec 19 2023 17:16:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 93.310 کلو کے بھاؤ 15500 تک ہیں۔ انڈیا 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5345 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 19 2023 16:39:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 12815/20 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12840/50 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13455 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں کام کاج تھوڑا سست ضرور ہے لیکن اوپر لیول پر لوگ مال خرید رہے ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آتی دوسری جانب جنوبی پنجاب کی ملیں انتہائی مضبوط بیٹھی ہیں ریٹ بہت اوپر مانگ رہی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے۔ .
Dec 19 2023 15:35:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ بن گئے تھے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13430/35 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 19 2023 15:09:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 19 2023 15:08:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 گولڈن مال سارٹیکس 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ سارٹیکس مال 800 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا 8/9 ایم ایم پڑتے سے نیچے ِبک رہے ہیں۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 339 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ایرانی مال کافی آ رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں جس کی وجہ سے کینیڈا 8/9 کا ِبکرا نہیں ہے۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ موٹے چنے لوکل میں مال کم ہیں۔ بکنگ امیرکن 9 ایم ایم 100 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1490 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 458.32 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott