Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 18 2023 18:21:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں آی ٹی جی جہاز کے مال کے 230/232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 18 2023 18:07:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 18 2023 18:03:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15550 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ لوکل میں مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 18 2023 18:01:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 13800/14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گوارہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انڈیا مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 5403 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل کی ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم پاکستان لوکل میں اچھا وارہ ہے اس لیے سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 18 2023 17:30:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو 12825 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475 کا خریدار بن جاتا ہے۔ فارورڈ میں سیلنگ بہت کم آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2023 17:28:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز کے پاس اونچے ریٹوں والے سودے ہیں۔ پھر اس پر کمیشن اور گودام کے کروائے وغیرہ ڈال کر ان ریٹوں میں بچت نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2023 17:09:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے. شام میں مارکیٹ 200 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سٹاکسٹ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Dec 18 2023 17:06:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی 175 روپیہ کلو جبکہ 5 فروری کی پیمنٹ پر 183.50 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم اور مضبوط نظر آرہی ہے۔ سیلنگ بہت کم ھے۔ تیزی کا رجحان ہے .
Dec 18 2023 16:55:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 20 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اتحاد 12825 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13435/40 کا خریدار بن جاتا ہے۔ .
Dec 18 2023 16:34:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی میں 15 سے 30 روپیہ کوئنٹل کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ یونائیٹڈ 12760 جے ڈی ڈبلیو 12780 جبکہ اتحاد 12800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13435 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott