Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 05 2024 14:16:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے نیچے ریٹوں والے مال ہیں ساتھ ساتھ مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Dec 05 2024 14:16:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 214 روپیہ کلو تک ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 05 2024 13:50:23 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودوں میں 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ میں بہتری آئ ہے اور 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں زیادہ مندہ تیزی ہے۔ فارورڈ چونکہ ریٹ کافی کم ہو گیا تھا اس لیے بہتر ہوا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ حاضر کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں اور حاضر گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 05 2024 13:24:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں آج مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے سرگودھا زون رمضان العریبیہ 12475 سفینہ پاپولر 12500 جبکہ المعیز 2 12425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز 12600 کنجوانی 12550 کمالیہ 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ 12175 ڈھرکی اے کے ٹی ایس جی ایم 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گھوٹکی 12125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12050/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جن دکان داروں نے پچھلے دنوں حاضر مال خریدے تھے کل پرافٹ ٹیکنگ کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ فارورڈ بھی اوپر 12675 تک کام ہو کر دوبارہ 12330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ابھی ملیں بھر پور روانگی سے شروع ہو گئ ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 05 2024 13:20:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئی ہے اور 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی اور 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Dec 05 2024 12:31:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 3400 روپیہ من اور ملتان پلانٹ والے مالوں کے 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 8450/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Dec 05 2024 12:10:39 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 15100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ انڈین مارکیٹ بہتر تھی اور 5160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 05 2024 12:09:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 238 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 232 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 05 2024 12:08:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔گاہکی سست ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ کابلی مونگ کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا اور برازیل کے مالوں کے 11500/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2024 21:53:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ فارورڈ میں 12350 تک کام ہو کر ابھی دوبارہ 12380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott