+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 05 2024 14:16:06
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ 214 روپیہ کلو تک ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے کافی نیچے ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔