Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Dec 12 2023 13:37:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی آج 2000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 73000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 83000 انڈین جبکہ 86000 ایرانی زیرے کے بھاؤ ہیں۔ بکنگ 4500/4600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے لیکن گاہک 4300 ڈالر کا بھی نہیں ہے۔ .
Dec 12 2023 13:29:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دوپہر کے اوقات میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13804.4 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 12 2023 13:24:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں سنٹرل پنجاب میں جوہر آباد 13900 بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13700 رمضان اور العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں یونائٹڈ 13275 جے ڈی ڈبلیو 13300 اتحاد 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں اے کے ٹی 13200 ڈھرکی 13225 گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ حاضر مالوں کے سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہیں۔ .
Dec 12 2023 13:00:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر ہے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 20 دسمبر پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست تھی۔ .
Dec 12 2023 12:56:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 235/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نپر نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 218.77 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 224.94 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 12 2023 12:41:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کم ہوئ ہے اور 13866 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 284 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 12 2023 12:39:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Dec 12 2023 12:38:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 10400 سے 14150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 200/300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی مالوں کے 19000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کچھ خاص نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 12 2023 12:34:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل۔ اتحاد 13325/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 13225 ڈھرکی 13200 گھوٹکی 13250 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ حاضر میں خریداری کرتے جائیں۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی ملوں کے ریٹ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے۔ .
Dec 12 2023 12:33:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک تل 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ زیادہ تر سٹاکسٹ اوپر 20500/21000 میں مال بیچ کر دوسرے آئٹمز میں چلے گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott