Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Dec 11 2023 13:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Dec 11 2023 13:43:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 4500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 11000 سے 14350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ 1000 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ لونگی کوالٹی کے 15000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Dec 11 2023 13:32:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 1/2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 170/171 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون بھلوال 13600 جوہر آباد 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 13450 کسان 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ انتہائ گرم ہے 13100/13125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13965 تک کام ہو گئے ہیں۔فارورڈ کے سودوں کی بیچ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Dec 11 2023 13:25:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13150 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Dec 11 2023 13:11:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13200 تک بھاؤ ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15000 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ خشک مال خریدنے چاہیں۔ انڈیا مارکیٹ 5566 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ .
Dec 11 2023 13:09:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد ابھی مارکیٹ اوپن نہیں ہوئ ہے۔ 15200 تک ہی مارکیٹ ہوگی۔ بکنگ 1130 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 11 2023 12:59:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام۔ جے ڈی ڈبلیو 13100 میں سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Dec 11 2023 12:58:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 19700/19800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ باریک تل 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 11 2023 12:51:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ آج مارکیٹ کھلتے ہی 75 روپیہ کوئنٹل تیز اوپن ہوے ہیں اور 13075 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13050 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 13225 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ دوسری ملوں کے بھاؤ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott