Clover Seed | برسیم
Sep 01 2025
Dec 10 2023 18:37:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج بند مارکیٹ میں بھی 25/50 کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں کا 13575 کا خریدار ہے۔ بیچ کم آ رہی ہے مارکیٹ گرم ہے .
Dec 09 2023 20:15:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 8700 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 09 2023 19:04:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13585 تک ہیں۔ .
Dec 09 2023 18:30:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 09 2023 18:29:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 09 2023 18:28:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ باریک تل 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 09 2023 18:27:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1/2 روپیہ بہتر تھی اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 09 2023 18:26:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 13100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال سٹاکسٹ گاہک ہے۔ .
Dec 09 2023 17:53:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی مال 200/205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 230 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 240/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید چنا رشین 8 ایم ایم چھنائ کر کے 280 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 5 روپیہ کو مارکیٹ نرم ہے اور 260/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں گاہکی سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔کینیڈا 9 ایم ایم 370/375 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنے ہی زیادہ بک رہےہیں موٹے چنوں میں۔ .
Dec 09 2023 17:51:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ای ٹی جی جہاز والے مال 5 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے اور گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott