Lentils | مسور ثابت
Aug 30 2025
Dec 09 2023 12:45:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باجرہ تھل لائن 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 5500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ریٹ مناسب ہیں۔ اکا دکا سٹاکیہ مال لے جاتا ہے۔ فل حال تھل میں 15/16% موئسچر کر کے کام ہو رہے ہیں۔ مال نمی والے ہیں۔ .
Dec 09 2023 12:35:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 168 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچ نہیں رہے ہیں۔انٹرنیشنل مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات بہتر ہو گئے ہیں۔ .
Dec 09 2023 12:27:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8550/8650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:56:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12700 جبکہ 18 دسمبر کی پیمنٹ پر 12800 تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13650 ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:39:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12700 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13600 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 22:24:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 سے 125 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12675 سے 12700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ جنوری کے سودوں کی 13575 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ .
Dec 08 2023 20:54:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 12550 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13550 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں بیچ کم ھے۔ .
Dec 08 2023 20:29:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 168 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں پیر منگل پیمنٹ پر۔ 5 جنوری کے سودوں کا 173.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 08 2023 20:19:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جن ٹریڈرز کے مال ہلکے ہو گئے ہیں مال بیچ رہے ہیں۔ تاہم بکنگ کوئ ریٹ نہیں آ رہا ہے رشیا سے کیونکہ کینیڈا سے 500 ڈالر تک کام ہوا ہے انڈیا سے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں. .
Dec 08 2023 20:08:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12375 سے 12400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13350 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Aug 30 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott