Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 27 2025 12:30:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملرز بھی خاموش ہیں اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں گوار میل اور گم کی ڈیمانڈ بھی سست ہے۔ .
Jan 27 2025 12:16:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مونگ دال کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں باقی دالوں کی نسبت مونگ دال کے ریٹ کافی زیادہ ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں وکرا سلو ہے۔ برما کے مالوں کے 11900/12000 جبکہ ارجنٹینا برازیل بی گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 30/40 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 27 2025 11:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4300/4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ ریگولر مال 10600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال کے 10900/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے انہی ریٹوں کے درمیان ہی چل رہی ہے۔ .
Jan 25 2025 21:28:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 10500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 11250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کچھ ٹریڈرز یا بروکرز گروپوں میں نیچے ریٹ دے دیتے ہیں پھر بعد میں مال ملتا نہیں ہے۔ .
Jan 25 2025 18:02:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13930/40 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات موصول ہوئے ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14410/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 25 2025 17:53:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر مالوں کے 212/15 جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 320/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:52:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000/23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:51:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:41:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 127.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تاہم مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ مضبوط ہی ہے۔ .
Jan 25 2025 17:41:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 205 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott