+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2025 12:16:24
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ من کمزور اوپن ہوئی ہے اور 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مونگ دال کے 14500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں باقی دالوں کی نسبت مونگ دال کے ریٹ کافی زیادہ ہیں جسکی وجہ سے لوکل میں وکرا سلو ہے۔ برما کے مالوں کے 11900/12000 جبکہ ارجنٹینا برازیل بی گریڈ مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 30/40 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔