Sugar | چینی
May 09 2025
Jan 28 2025 18:01:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری 35 روپیہ مزید تیز ہوئی ہے اور 13875 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 28 2025 17:46:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کولڈ سٹور 2023 ماڈل والے 20500 جبکہ 2021 ماڈل والے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن سے کنری منڈی میں آمدن زیادہ ہے جس کی وجہ سے بازار نرم ہوا ہے۔ کوئٹہ سائڈ بھی افغانستان سے مال آ رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پچھلے چار پانچ سال سے یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ مرچ کی مارکیٹ 24000 کی طرف جاتی ہے تو بھاری ہو جاتی ہے۔ دوسری اطراف سے جہاں جہاں سے وارہ ہوتا ہے وہاں سے مال آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ .
Jan 28 2025 17:41:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں حاضر میں 130 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ آج ییلوپیس دال کی گاہکی اچھی ہے جس کی وجہ سے ثابت میں بھی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ ییلو پیس دال کے 141 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہی۔ جو کراچی پورٹ پر 121.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 28 2025 17:19:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری شام کے اوقات میں 50 روپیہ مزید بہتر ہوئی ہے اور 13840 کا گاہک بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری 14435/40 گاہک بن جاتا ہے۔ .
Jan 28 2025 16:55:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ریگولر مال 202/05 جبکہ مشین کلین مال 210/12 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 620/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 235/40 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا اور یوکرین کے 8 ایم ایم مال بھی 290/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 325/30 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 435/440 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں بکنگ امیرکا سے 1350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 28 2025 16:55:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 16:54:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 214 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 205/06 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2025 16:39:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوری کے سودوں کے 13780/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 14390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہے جبکہ فارورڈ تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Jan 28 2025 16:38:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 28 2025 16:22:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی لوڈ میں 101 کلو کے 17000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott